قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز3فروری، 2020،
معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کی تشخیص کرنے والی کٹ پاکستان پہنچ گئی ہے ا س لحاظ سے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اب پاکستان کرونا وائرس کی تشخیص کرنے والا ملک بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب پاکستان میں کرونا وائرس کی زد میں آنے والے مریضوں کی فوری شناخت کا عمل آسان ہو جائے گا اور مریضوں کے علا ج میں آسانی ہو گی تاہم پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کا کوئی کنفرم کیس سامنے نہیں آیا ہے۔