کرونا وائرس ساٹھ ملکوں تک پہنچ چکا، تین ہزار ہلاکتیں، فرانس کا لوور میوزیم بند کر دیا گیا

قومی آواز :پیرس،
کینیڈین نیوز،2مارچ ، 2020،
کرونا وائرس تیزی سے دنیا بھر میں پھیل رہا ہے اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق یہ وائرس دنیا کے ساٹھ ممالک میں رپورٹ ہو چکا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس وائرس سے اب تک تین ہزار ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد نوے ہزار بتائی جا رہی ہے۔یورپ میں خوف کا عالم ہے ،اٹلی میں درجنوں افراد مارے گئے ہیں جبکہ وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر فرانس کا مشہور لوور میوزیم بھی بند کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں