قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز25جنوری ، 2020،
زرائع کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے شکار پہلے مریض کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ ملتان کا رہائشی ایک چینی شہری جو کچھ عرصہ قبل چین سے براستہ دبئی اور کراچی ملتان پہنچا تھا میں اس وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے اور مریض کو آئسولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے کہا ہے کہ مرض کی مزید تصدیق کے لئے سیمپل انٹر نیشنل لیب کو بھیجے جائیں گے تاکہ مرض کی مزید تفصیلات حاصل کی جا سکیں۔