کرونا وائرس کا شبہ، ساڑھے تین ہزار مسافروں سمیت کروز شپ واپس جاپان پہنچ گیا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز4فروری، 2020،
ٹوکیو سے آنے والی اطلاعات کے مطابق جاپان سے چلنے والے ایک کروز شپ میں کرونا وائرس کی موجودگی کے شبے کے زیر اثر شپ کو واپس جاپان طلب کر لیا گیا ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔جہاں ا س میں موجود ساڑھے تین ہزار مسافروں کی اسکیننگ کی جائے گی جس کے بعد شپ کو آگے جانے کی اجازت ملے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایک مسافر میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت ا ٓیا ہے جس کی وجہ سے شپ کو واپس آنا پڑا۔


متعلقہ خبریں