کرونا وائرس کے کینیڈا پہنچنے کا امکان بہت کم ہے ، وزیر صحت پیٹی ہاڈو

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز24جنوری ، 2020،
وفاقی وزیر صحت پیٹی ہاڈو نے اعلان کیا ہے کہ چائنا سے آنے والے کئی افراد کو انڈر آبزرویشن رکھا گیا ہے مگر اس وائرس کے کینیڈا پہنچنے کا تا حال کوئی ثبوت نہیں ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ اس وائرس سے کینیڈا کے متاثر ہونے کا امکان بہت ہی کم ہے۔انہوں نے کہا کہ ابھی تک کینیڈا میں اس قسم کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔


متعلقہ خبریں