قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز8فروری، 2020،
لندن کی ایک عدالت نے میچ فکسنگ کے الزام میں کرکٹر ناصر جمشید کو الزام ثابت ہونے پر سترہ ماہ جیل کی سزا سنائی ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اس کے علاوہ دو مزید ملزمان کو بھی الزام ثابت ہو نے پر ڈھائی سال جیل کی سزا سنائی ہے۔ملزمان سے پاک بنگلہ دیش سیریز کے دوران میچ فکسنگ کی کوشش کی تھی۔