کرکٹ ٹیم کے دس کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، کھلاڑ یوں میں خوف و ہراس

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز،26 جون، 2020،
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دس کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر کھلاڑیوں میں سراسیمگی پھیل گئی ہے اور اب ہر کرکٹر ایک دوسرے سے دور رہنے کی کوشش کر رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم بہت جلد انگلینڈ کے دورے پر روانہ ہونے والی ہے ۔ حکام کی کوشش ہے کہ ٹیم کے کھلاڑی کسیبھی اجنبی سے زیادہ نہ ملیں تاکہ انہیں کسی بھی بیماری سے محفوظ رکھا جا سکے۔


متعلقہ خبریں