قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز،9 مئی ، 2020،
کرکٹ کے گھر لارڈز سے آنے والی اطلاعات کے مطابق لارڈز کی 233سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب گراﺅنڈ میں کوئی کرکٹ نہیں ہے۔ کورونا نے لارڈز کے گراﺅنڈ کی تاریخ کو ہی بدل کر رکھ دیا ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
لارڈز ایک ایسا گراﺅنڈ ہے جہاں جنگ عظیم دوئم کے دوران بھی کرکٹ کھیلی گئی تھی مگر کورونا نے یہ سب ختم کر دیا ہے۔ اس صورتحال کی وجہ سے ایم سی سی کو اب تک تیس ملین پونڈ نقصان کا سامنا ہے۔