قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،7اکتوبر ، 2019،
مئیر جان ٹوری نے اعلان کیا ہے کہ رش کے اوقات میں کائنز وے روڈ پر ٹریفک کو رواں رکھنے کےلئے جلد ہی ایک پائلٹ پروجیکٹ شروع کیا جا رہا ہے۔ اس پروجیکٹ کے زریعے غیر قانونی پارک گاڑیوں کو فوری طور پر ٹو کر کے وہاں سے ہٹا دیا جا ئے گا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مئیر نے کہا کہ اس اقدام سے شہریوں کو جلد ہی کوئنز روڈ پر ٹریفک کی روانی میں بہتری نظر آ ئے گی۔