کوئی بہانہ نہیں ، شکست تسلیم کرتا ہوں لیکن ناکامی کے دوسرے فیکٹر بھی ہیں، مصباح

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز،11،جنوری، 2021،
پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی نیوزی لینڈ میں شکست وہ اپنی زمہ داری تسلیم کرتے ہیں لیکن اس شکست کے دیگر فیکٹر بھی ہیں جن کو نظر میں رکھنا ضروری ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔انہوں نے یہ بات قذافی اسٹیڈیم میں ایک پریس کانفرنس سے اپنے خطاب کے دوران کہی۔انہوں نے قرنطینہ اور دیگر وجوہات کی بناءپر بھی ٹیم کی کارکردگی متاثر ہوئی۔


متعلقہ خبریں