قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز23 مئی ، 2020،
محکمہ شماریات نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں کورونا سے ہونے والے نقصانات میں خواتین کی وہ پندرہ لاکھ ملازمتیں بھی شامل ہیں جو اب نہیں رہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ دوسری جانب وفاقی حکومت خواتین کو مالی بد حالی سے بچانے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔ زرائع کے مطابق ان ملازمتوں میں خواتین کی آمدنی مردوں سے کم تھی جو اب اور بھی کم ہو گئی ہے۔حکومت خواتین کی معاشی صورتحال کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔