کورونا سے بچاﺅ کے لئے سائیکل سواروں کی تعداد میں اضافہ، مارکیٹ میں سائیکل شارٹ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز23 مئی ، 2020،
ٹورنٹو میں سائیکل کی خرید و فروخت کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے لوگوں میں سائیکل سواری کا رحجان بڑھ گیا ہے اور سائیکلوں کی سیل عروج پر پہنچ گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ سائیکل شو روم والوں کا کہنا ہے کہ ان کے پاس آرڈر زیادہ اور سپلائی کم ہے اور وہ جلد ہی آﺅٹ آف اسٹاک ہونے والے ہیں۔ دوسری جانب سائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کا کہنا ہے کہ انہیں آرڈر دینے کے باوجود سائیکل کی دستیابی میں مشکلات درپیش ہیں۔


متعلقہ خبریں