قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز30،ستمبر، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت کورونا کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لئے مزید پابندیاں عائد کر رہی ہے جبکہ اس سلسلے میں دوسرے اقدامات بھی کئے جا رہے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مراکز صحت اور اولڈ ہومز میں اب صرف بہت قریبی افراد کو ہی داخلے کی اجازت ہو گی جبکہ ایسے علاقے جہاں کورونا پھیلنے کا خدشہ موجود ہو وہاں سخت اقدامات عمل میں لائے جائیں گے۔