کورونا صورتحال بہتر ہونے پر امیگریشن قوانین کو بھی نرم کیا جائے، غیر ملکی طلباءکی حکومت سے اپیل

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز13،ستمبر، 2020،
کینیڈا میں مقیم غیر ملکی طلباءنے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وباءکی صورتحال میں بہتری کے بعد اب غیر ملکی طلباءکے لئے بھی قوانین میں نرمی کرے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ طلباءنے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ طلباءکو کام کرنے کی اجازت دی جائے نیز رہائش اور داخلوں میں بھی رعایت دی جائے۔ اس سلسلے میں غیر ملکی طلباءنے ڈپٹی پرائم منسٹر کرسشیا فریلینڈ کے دفتر کے سامنے ایک مظاہرہ بھی کیا جس میں درجنوں طلباءنے شرکت کی۔


متعلقہ خبریں