قومی آواز :بی سی،
کینیڈین نیوز17اپریل ، 2020،
وزارت جیل خانہ جات کے مطابق کینیڈا کی متعدد جیلوں اور اصلاح خانوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ برٹش کولمبیا کی اصلاحی جیل میں ایک قیدی کے کورونا سے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
جیل حکام کا کہنا ہے کہ چون سالہ قیدی کو سانس کی تکلیف پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جاح بحق ہو گیا۔ وزارت نے قید خانوں میں طبی سہولیات ک فراہمی کی ہدایت کی ہے۔