کورونا مریضوں او ر طبی عملے کے زیر استعمال سامان کو ٹھکانے لگانا مصیبت بن گیا، محکمہ صحت

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز27اپریل ، 2020،
محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے مریض اور طبی عملہ جو ماسک دستانے اور دیگر سامان استعمال کرتا ہے اسے ٹھکانے لگانا ایک مسئلہ بن گیا ہے کیونکہ حالیہ دنوں میں دیکھا جا رہا ہے کہ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
شہر میں پارکوں اور دیگر مقامات پر بڑے پیمانے پر دستانے اور ماسک پھینکے جارہے ہیں جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل رہا ہے کہ کہیں یہ کورونا سے متاثر تو نہیں۔شہریوںنے حکام سے اس کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں