کورونا میں تیزی کے باجود اسکول بند نہیں کریں گے، پریمر ڈگ فورڈ کا اعلان

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز، 17نومبر، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ نے اعلان کیا ہے کہ گو کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے لیکن حکومت اسکولوں کو بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ انہوںنے کہا کہ اس بارے میں مزید اپ ڈیٹ وزیر تعلیم اسٹیفن لیس ہی دے سکتے ہیں تاہم فی الحال حکومت اسکول بند نہیں کرے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوںنے کہا کہ بعض والدین اس تشویش میں مبتلا ہیں کہ حکومت مارچ اپریل کی طرح شاید دوبارہ اسکول بند کر ے لیکن اس بار ایسا نہیں ہو رہا۔


متعلقہ خبریں