قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز8اپریل ، 2020،
جی ٹی اے شہری حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس علاقے میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور اب یہ انتہائی محفوظ سینئر اولڈ ہومز میں داخل ہو گیا ہے۔ ویلا لیو نارڈو کمیونٹی اور مڈلینڈ سے آنے والی اطلاعات کے مطابق وہاں بارہ سینئر شہریوں اور دو ورکرز میں کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔متاثرہ افراد کو فوری آئی سو لیٹ کر دیا گیا ہے ۔حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس سے قبل تمام حفاظتی انتظامات کر لئے تھے مگر وائرس ان ہومز میں داخل ہونے میں کامیاب ہوہی گیا