کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے امریکہ کی جانب سے پاکستان کے لئے آٹھ ملین ڈالر کی امداد

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز18اپریل ، 2020،
پاکستان میں متعین امریکی سفیر پال جونز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاﺅ میں مدد دینے کے لئے امریکہ پاکستان کو آٹھ ملین ڈالر کی امداد فراہم کرے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس امداد میں تین لیبا رٹریز بھی شامل ہیں جن میں مرض سے متاثرہ افراد کی تشخیص اور علاج کی سہولیات دستیاب ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ اس امداد کے لئے پاکستانی حکام نے ان سے رابطہ کیا تھا اور یہ امداد امریکی عوام کی جانب سے مہیا کی جا رہی ہے۔


متعلقہ خبریں