کورونا وباءکے دوران بے روزگار ہونے والوں کو پانچ سو ڈالر فی ہفتہ ملیں گے، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،16 جون، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وباءکے دوران جو لوگ بیروزگار ہوئے ہیں ان کو امدادی پروگرام کے تحت پانچ سو ڈالر فی ہفتہ ملیں گے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس پروگرام میں امدادی پیکج زیادہ سے زیادہ سولہ ہفتے کے لئے ہو گا۔اس مقصد کے لئے ساٹھ بلین ڈالر کا بجٹ رکھا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں