قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز24 مئی ، 2020،
کورونا وباءپر قابو پانے کے لئے دنیا بھر میں ویکسین کی تیاری کے لئے تجربات جاری ہیں۔ چائنا میں نئی ویکسین کا سیکڑوں رضاکاروں پر تجربہ کیا گیا تاہم اس ویکسین سے سر کا درد،انجیکشن کی جگہ پر سوجن اور درد وغیرہ کی شکایات پائی گئیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اسی طرح کی ایک ویکسین ڈیل ہاﺅس یونیورسٹی میں تیار کی جا رہی ہے جس کے تجربے کے لئے ایک سو سے زائد رضا کاروں نے رضا مندی کا اظہار کیا ہے۔