قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز23،ستمبر، 2020،
ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے اثرات اور بچاﺅ کے اقدامات روبہ عمل لانے کے لئے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کل قوم سے خطاب کر یں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وزیر اعظم کا خطاب شام ساڑھے چھ بجے نشر کیا جائے گا۔ وزیر اعظم قوم سے خطاب میں کورونا کے بارے میں اپنی پالیسی کی وضاحت کریں گے اور مزید اقدامات کےلئے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔