کورونا کی دوسری لہر پہلی سے زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتی ہے، پریمر ڈگ فورڈ

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز29،ستمبر، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر پہلی سے زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالات سب کے سامنے ہیں اور کورونا کے کیسز کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ ابھی اس بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ یہ دوسری لہر کتنی دیر چلے گی تاہم یہ ہم سب کی اجتماعی زمہ داری ہے کہ ہم کورونا سے بچاﺅ کے اقدامات کو یقینی بنائیں تاکہ اس لہر پر قابو پایا جا سکے۔


متعلقہ خبریں