کورونا کی نئی خطرناک اقسام سامنے آنے کے بعد عالمی ادارہ صحت کا ویکسین پر تحفظات کا اطہار

قومی آواز :نیو یارک،
عالمی نیوز9،فروری، 2021،
کورونا کی نئی اور خطرناک اقسام سامنے آنے کے بعد عالمی ادارہ صحت نے کورونا ویکسین کے استعمال پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ عالمی ادارے کے سربراہ ٹیڈ رس غیبریس کا کہنا ہے جنوبی افریقہ میںکورونا کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد وہاں ویکسین لگانے کا سلسلہ معطل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے مزید اقدامات کی ضرورت ہو گی۔ انہوں نے یہ بات ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔عالمی ادارہ صحت کا یہ بھی کہنا ہے کہ کورونا کی نئی قسم کا وائرس مارچ تک مزید شدت کے ساتھ ظاہر ہو گا۔


متعلقہ خبریں