کورونا کے خلاف مزید سخت اقدامات لئے جائیں، ٹورنٹو کے بڑے ڈاکٹرز کامشورہ

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز3،اکتوبر، 2020،
ٹورنٹو کے چیف میڈیکل آفیسر برائے صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کے خلاف مزید سخت اقدامات لینے کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ایک میٹنگ کے دوران جس میں مئیر ٹورنٹو جان ٹوری اور ٹورنٹو فائر چیف متھیو پیگ بھی موجود تھے ٹورنٹو کے ٹاپ ڈاکٹرز نے حکام پر زور دیا کہ کورونا پر قابو پانے کے لئے مزید سخت اقدامات کو روبہ عمل لانے کی ضرورت ہے ورنہ صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں