کورونا کے خلا ف جنگ میں ہر شہری اپنی جگہ اہم ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز7اپریل ، 2020،
پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ملک کا ہر شہری اپنی جگہ اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے یہ بات تئیسویں کور کمانڈر کانفرنس کے اجلاس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ مسلح افواج اور قوم مل کر اپنے اتحاد اور قربانی سے اس بحران پر بھی قابو پا لیں گے۔ اجلاس میں ملک کی داخلی اور خارجی صورتحال پر غور کیا گیا۔


متعلقہ خبریں