کورونا کے نئے وائرس کا خطرہ، حکومت برطانیہ نے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا

قومی آواز
عالمی نیو ز ، 1دسمبر ،2021
برطانیہ میں سرکاری طور پر اعلان کیا گیا ہے کہ ہر شہری ماسک دوبارہ سے استعمال کرنا شروع کردے بصورت دیگر اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس بات کا اعلان کرتے ہوئے سرکاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ بھر میں اب تک اومیکرون کے 14 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں اور اسی بنیاد پر نئی پابندیوں کے نفاذ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ نئے اقدامات سے اس نئی قسم کے وائرس کا مقابلہ کرنے میں مدد ملے گی۔


متعلقہ خبریں