قومی آواز،
کینیڈین نیوز19جون،2021
صوبائی حکومت میں ایک بار پھر اکھاڑ پچھاڑ ہوئی ہے اور پریمر ڈگ فورڈ نے لانگ ٹرم صحت کی سہولیات کی وزیر میلری فلرٹن کو فارغ کر دیا ہے اور ان کی جگہ روڈ فلپ کو لانگ ٹرم صحت پروگرام کا وزیر نامزد کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
اندرونی حلقوں کا کہنا ہے کہ میلری کی فراغت لانگ ٹرم مراکز میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی وجہ سے ہوئی ہے جس میں ایک اندازے کے مطابق چار ہزار سے زائد مریض ہلاک ہو گئے تھے۔