November 30th , 2016 قومی آواز ۔ کیمبرج اونٹاریو کے پاس ہائی وے سیون پر پچھلے ویک اینڈ پر امپئیرڈ ڈرائیونگ کی وجہ بنے والے حادثے میں شدید زخمی حالت میں پائے گئے دو ماہ کے بچے جارج کوابھی تک ھوش نہیں آیا ہے ۔ یادرہے کہ اس حادثے میں دو سالہ بچے جارج کی تیس سالہ والدہ جانبحق ہو گئیں تھیں۔