قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 9نومبر،2021
ڈیڑھ سال سے مختلف پابندیوں کا شکار کینیڈا امریکا بارڈر کو اب پوری طرح کھول دیا گیا ہے اور دونوں ممالک کے شہری کسی بھی وقت بارڈر سے آمدورفت کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ شہری اس اعلان کے بعد مخمصے کا شکار ہیں کہ کون سی پابندیاں باقی ہیں اور کون سی نہیں، بچوں کا کیا ہوگا اور ویکسینیشن کے کیا مسائل درپیش ہوں گے مگر اس بارے میں حکام نے ابھی تک کوئی تفصیلات جاری نہیں کی ہیں۔