کینیڈا امریکہ بارڈر اکیس جنوری تک مزید بند رہے گا، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا اعلان

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،12،دسمبر، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا ہے کہ کینیڈا اور امریکہ کے درمیان آمد و رفت مزید اکیس جنوری تک بند رہے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران کینیڈین شہری غیر ضروری اور عام معمول کے ٹورز سے احتراز کریں اور صرف انتہائی غیر معمولی حالات میں ہی بارڈر کراس کریں۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کی غیر معمولی صورتحال کی وجہ سے حکومت نے بارڈر پر مزید سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔


متعلقہ خبریں