قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز20 مئی ، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا اور امریکہ کے درمیان سرحدی پابندیوں میں توسیع پر مفاہمت ہو گئی ہے اور اب سرحدوں پر غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی مزید ایک ماہ جاری رہے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔توسیعی پابندیوں میں شاپنگ ، چھٹیان گزارنااور سیر و تفریح کے لئے جان بھی شامل ہے۔ایک محتاط اندازے کے مطابق امریکہ میں اس وقت ایک اعشاریہ پانچ ملین کرونا کیسز کنفرم ہیں جس پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔