قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز6، اگست، 2020،
کینیڈا کے وزیر برائے امور خارجہ فرانکوئس فلپ نے اعلان کیا ہے کہ کینیڈا کی حکومت بیروت دھماکوں سے متاثرہ شہر کی بحالی کے لئے لبنان کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پانچ ملین ڈالر امداد فراہم کرے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ امداد خوراک،شیلٹر،اور ایمرجنسی میڈیکل خدمات کے لئے دی جائے گی۔انہوںنے کہا کہ کینیڈا دکھ کی اس گھڑی میں لبنان کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔