قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،18دسمبر ، 2019،
محکمہ شماریات کینیڈا کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے اور اس سال یہ اضافہ دو اعشاریہ دو فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔محکمے کے مطابق اس کی وجہ پیٹرو ل کی قیمت میں اضافہ ہے جس کی وجہ سے روز مرہ استعمال کی اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔