قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز20دسمبر ، 2019،
سپریم کورٹ آف کینیڈا نے فیصلہ دیا ہے کہ جاسو سی کے الزام میں گرفتار روسی جاسوس کے بچے جو کینیڈا میں پیدا ہوئے کینڈین شہری ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ اس کیس کے دوران دیا جس میں حکومت نے رشین جاسوس کے بچوں کو جو کینیڈا میں پیدا ہوئے تھے اپنا شہری تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔