کینیڈا میں کرونا سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی، متاثرہ شخص کا تعلق برٹش کولمبیا سے تھا

قومی آواز :برٹش کولمبیا،
کینیڈین نیوز11مارچ ، 2020،
برٹش کولمبیا کے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ حکام نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ وینکوور کے ایک گھر میں قرنطینہ میں رکھے گئے ایک مریض نے منگل کو دم توڑ دیا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ یہ کینیڈا میں کرونا سے ہونے والی پہلی ہلاکت ہے۔صوبائی ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر بونی ہنری کے مطابق اس وقت برٹش کولمبیا میں کرونا کے بتیس مریض ہیں۔


متعلقہ خبریں