کینیڈا میں کوروناکی تباہ کاریاں، دس لاکھ لوگ بیروزگار،تناسب سات فیصد سے بڑھ گیا

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز9اپریل ، 2020،
ادارہ شماریات کینیڈا کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے کینیڈا میں ملازمتوں کے مواقع تیزی سے ختم ہو رہے ہیں اور پچھلے صرف ایک مہینے میں دس لاکھ سے زیادہ لوگ بیروزگار ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
رپورٹ کے مطابق بے روزگاری کا تناسب یکایک سات اعشاریہ آٹھ فیصد سے بڑھ گیا ہے۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے آگے چل کر صورتحال اس سے بھی زیادہ خراب ہو سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں