قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز، 17نومبر، 2020،
کینیڈا میں کورونا کیسز کی تعداد تین لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ سال رواں کورونا کی شروعات کے بعد سے صرف پچھلے ایک ماہ میں کورونا کے ایک لاکھ کیسز سامنے آئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ تعداد خطرے کی گھنٹی ہے کیونکہ کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک گیارہ ہزار سے زائد افراد اس وباءسے ہلاک ہو چکے ہیں۔