قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز21جنوری ، 2020،
کینیڈین پارلیمنٹری کمیٹی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کینیڈا اور چائنا کے درمیان خصوصی تعلقات پر غور کے لئے پہلی میٹنگ جلد ہی اٹا وا میں ہو گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس میٹنگ میں دونوں ممالک کے اعلی سطحی وفود شرکت کریں گے۔ میٹنگ میں دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے تجارت اور دیگر اور امور پر غور کیا جائے گا۔