کینیڈا چین میں کینیڈین شہری کو دی جانے والی سزائے موت کامخالف ہے، کرسشیا فریلینڈ

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز8، اگست، 2020،
کینیڈا کی ڈپٹی وزیر اعظم کرسشیا فری لینڈ نے کہا ہے کہ کینیڈا چین میں ایک کینیڈین شہری کو دیجانے والی سزائے موت کا مخالف ہے۔ انہوںنے اس سزا کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ چینی حکام کو یہ بات سمجھانے کی ضرورت ہے کہ ایسی سزا غیر انسانی رویے کی عکاس ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے اس سزا کو دونوں ملکون کے درمیان پائے جانے والی ٹینشن سے الگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں معاملات الگ الگ ہیں۔


متعلقہ خبریں