کینیڈا کی سستی ترین ائر لائن لینکس ایئر کا افتتاح

قومی آواز
کینیڈین نیو ز ، 20جنوری ،2022
کینیڈا میں ایک اور سستی ترین ائر لائن کا فتتاح کردیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر لینکس کی فلائٹ وینکوور ،کیلگری،ٹورنٹو کیلئے شروع کی جائیگی۔ ان فلائٹس کیلئے کرایہ 40 سے 80 ڈالر یک طرفا رکھا گیا ہے۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔متعلقہ حکام کا کہنا ہے کے ان کرایوں میں مسافروں کو کم سے کم سامان لینے کی اجازت ہوگی مزید بھاری سامان کے لیے الگ سے کرایہ ادا کرنا ہوگا۔ اس کے علاوہ مسافروں کو وہ مزید سہولیات فراہم نہیں کی جائیں گی جو دیگر مہنگی ایئرلائنز میں فراہم کی جاتی ہیں۔


متعلقہ خبریں