قومی آواز
اسپورٹس نیو ز، 18جنوری ،2022
فٹبال اسپورٹس کی عالمی باڈی فیفا نے اعلان کیا ہے کہ وہ کینیڈا کی سپر اسٹار فٹبالر کھلاڑی کرسٹین سکلیئر کو عالمی ایوارڈ سے نوازے گی۔ فٹبال پلیر کو یہ ایوارڈ فٹبال ا سپورٹس میں ان کی بہترین کارکردگی پر دیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ 38 سالہ کرسٹین سکلیئر نے اپنے فٹبال کیرئیر میں اب تک 188 عالمی تسلیم شدہ گول کیے ہیں جو فٹ بال کی تاریخ کا ایک ریکارڈ ہے۔اس سے قبل کوئی بھی خاتون فٹبال کے شعبے میں اتنی کامیابی حاصل نہیں کر سکی۔ کرسٹین سکلیئر نے 2019 میں جاپان میں ہونے والے ٹوکیو اولمپک میں گولڈ میڈل بھی جیتا تھا۔