قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز11، اگست، 2020،
کینیڈا کی پہلی لیڈی آف دی بلیو ز سلوم بے چھیاسی سال کی عمر میں ٹورنٹو کے ایک مرکز صحت میں انتقال کر گئیں۔ وہ طویل عرصے سے بیماری کا شکار تھیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وہ فنکاروں کے گروپ میں مدر ارتھ کے نام سے بھی مشہور تھیں۔انہوں نے اپنے گانوں کی دو البم رلیز کی تھیں جو میوز ک لورز میں بے حد مقبول ہوئی تھیں۔ انہیں بریمی ایوارڈ کے لئے بھی نامزد کیا گیا تھا۔