کینیڈا کے زیادہ تر شہریوں نے وفاقی حکومت کی ماحولیاتی پالیسیوں کی حمایت کر دی، سروے جاری

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 9نومبر،2021
اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی ماحولیاتی کانفرنس کے دوران وزہر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے کینیڈا کی جس ماحولیاتی پالیسی کا اعلان کیا گیا تھا کینیڈا کے اکثریتی شہریوں نے اس پالیسی سے اتفاق کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس بات کا اعلان ایک تازہ ترین سروے رپورٹ میں کیا گیا جولی گرائنڈ ایسوسی ایشن کی جانب سے ملک بھر میں آن لائن کیا گیا تھا۔ سروے میں عوام سے وزیراعظم کی ماحولیاتی پالیسیوں کے حوالے سے مثبت یا منفی رائے دینے کے لیے رابطہ کیا گیا تھا۔


متعلقہ خبریں