کینیڈین ایکٹر نیوزی لینڈ کے جزیرے میں آتش فشاں پھٹنے کا عینی شاہد بن گیا، انتظامیہ جزائر وائٹ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،10دسمبر ، 2019،
کینیڈین ایکٹر سلوین پلاز کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے جزیرے وائٹ آئی لینڈ میں ان کی موجودگی کے دوران جزیرے پر موجود آتش فشاں اچانک پھٹ پڑا اور اس نے لاوا اگلنا شروع کر دیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ایکٹر سلوین کا کہنا ہے کہ انہوں نے آتش فشاں کو پھٹتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھاجس کی دہشت ان پر اب تک طاری ہے۔اس طرح وہ آتش فشاں پھٹتے ہوئے دیکھنے والے گنتی کے چند عینی شاہدین میں سے ایک ہیں۔


متعلقہ خبریں