قومی آواز ۔ ٹورنٹو چائنا سے تعلق رکھنے والی ماہر مالیاتی امور مینگ زاﺅ کی کینیڈ ا میں گرفتاری کے خلاف سفیر کینیڈا جان مکلین کو ہفتے کو چائنا امور خارجہ میں طلب کیا گیا اور ان سے اس گرفتاری پر احتجاج کیا گیا۔نائب امور خارجہ چائنا نے اس موقع پر کہا کہ مینگ کی گرفتاری غیر قانونی اور نا مناسب ہے انہوں نے کینیڈا سے انہیں فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔
کینیڈین نیوز 09 دسمبر ، 2018