قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 21 اکتوبر ،2021
وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا ہے کہ کینیڈین شہریوں کو جلد ہی بین الاقوامی سفر کرنے کیلئے ویکسین پاسپورٹ جاری کر دیا جائے گا۔ اس سلسلے میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو میڈیا پراعلان کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ترجمان کے مطابق اس بارے میں وفاقی حکومت نے فیڈرل ڈیپارٹمنٹ،پبلک ہیلتھ،بارڈر ایجنسی اور ٹرانسپورٹ کینیڈا جیسے اداروں سے مشاورت مکمل کر لی ہے۔