قومی آواز :ٹورنٹو،
کنزرویٹیو پارٹی کے رہنما رچرڈ ڈیکیری جو بہت زیادہ بولنے کی وجہ سے بے باک سیاستداں سمجھے جاتے ہیں کو ٹوری لیڈر شپ ریس سے باہر کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اعلان کے بعد ڈیکیری نے اپنے غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس کی وجہ اب تک نہیں بتائی گئی کہ آخر انہیں کیوں نکالا۔