قومی آواز :مونٹر یال،
کینیڈین نیوز25، جولائی، 2020،
کینیڈین گراں پری فارمولا ون ریسنگ ایونٹ کے منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ موجودہ ایونٹ 2020ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ایونٹ کے التوا کی وجوہات بتاتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ کورونا وباءسے بچاﺅ کے لئے کئے جانے والے اقدامات کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ترجمان نے کہا کہ یہ فیصلہ ڈرائیوروں ، اسٹاف اور تماشائیوں کے مفاد میں کرنا ضروری تھا۔اب یہ ایونٹ 2021میں کسی مناسب موقع پر منعقد کیا جائے گا۔