قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 25اگست،2021
کیوبک کی وزیر صحت کرسچین ڈوبے نے اعلان کیا ہے کہ کیوبک میں ویکسین پاسپورٹ بنوانے کے لئے آن لائن درخواستوں کی وصولی کا عمل جلد شروع کیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس پاسپورٹ کے اجراء سے شہریوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرنے تجارت کرنے اور دیگر کاموں کے لئے آزادی نصیب ہو سکے گی۔ انہوں نے کہا کہ ویکسین پاسپورٹ ہی محفوظ اکانومی کے لئے مناسب راستہ ہے بصورت دیگر روز مرہ کے کاموں میں مشکلات موجود رہیں گی۔